1947 partition: Hindus in Sindh who preferred living in Pakistan | VOA URDU

Описание к видео 1947 partition: Hindus in Sindh who preferred living in Pakistan | VOA URDU

قیامِ پاکستان کے بعد لاکھوں مسلمانوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی۔ اسی طرح پاکستان سے بھی بڑی تعداد میں غیر مسلم بھارت ہجرت کر گئے تھے۔ لیکن بہت سے ہندو اور سکھ گھرانے ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنا گھر بار نہیں چھوڑا اور اسلام کے نام پر بننے والے ایک ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ وائس آف امریکہ کی سیریز 'آزادی کے 75 سال' کی اس ویڈیو میں آپ سندھ کے بعض ایسے ہندو خاندانوں کی کہانی جانیں گے جو 1947 کے بعد بھی پاکستان میں ہی رہے۔ سدرا ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔

یہ ویڈیو پاکستان اور بھارت کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'آزادی کے 75 سال' کا حصہ ہے۔ مکمل سیریز یہاں دیکھیے:
https://bit.ly/3dpEKTN

Комментарии

Информация по комментариям в разработке