50 Years of Fall of Dhaka | Sheikh Mujibur Rehman: Hero or Villain? |

Описание к видео 50 Years of Fall of Dhaka | Sheikh Mujibur Rehman: Hero or Villain? |

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ذکر شیخ مجیب الرحمٰن کے کردار کے بغیر ادھورا ہے۔ ایک وقت تھا جب شیخ مجیب تحریکِ پاکستان کے سرگرم کارکن تھے۔ پھر وہ اسی پاکستان میں غدار قرار پائے۔ شیخ مجیب نے یہ سفر کیسے طے کیا؟ جانتے ہیں سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کے پانچویں حصے میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке