Sairbeen: Poor access to contraceptives and rising population of Pakistan - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: Poor access to contraceptives and rising population of Pakistan - BBC URDU

پاکستان میں کنٹراسیپٹیوز یا مانع حمل طریقوں کا استعمال جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہے جبکہ آبادی سب سے تیز بڑھ رہی ہے۔ موجودہ شرحِ آبادی سے 2050 تک پاکستان 35 کروڑ لوگوں کا ملک بن جائے گا۔ دوسری طرف ملک میں وسائل پہلے ہی کم ہیں اور غربت میں اضافہ بھی ہورہا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ

فلمنگ: فرقان الٰہی

پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، فاران رفیع، خالد کرامت اور احسن محمود

#Contraceptives #BirthControl #Pills #Condoms #Pakistan #FamilyPlanning #Health #MaternalHealth

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке