British Corner Shops: A Legacy of South Asian Influence - BBC URDU

Описание к видео British Corner Shops: A Legacy of South Asian Influence - BBC URDU

برطانیہ میں تقریباً 50 ہزار کریانے کی دکانیں یا کارنر شاپس ہیں جن میں سے بہت سی پاکستانیوں کی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں جنوبی ایشیا سے آئے کئی تارکین وطن نے ان دُکانوں کی بنیاد رکھی جنھوں نے نہ صرف انھیں معاشی استحکام دیا بلکہ ایک مضبوط کمیونٹی بھی قائم ہوئی۔ اب نسل در نسل جنوبی ایشیائی خاندان ان دکانوں کو کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ ان کارنر شاپس کے بارے میں مزید جانیے احسن محمود کی اس ویڈیو میں۔

#cornershops #UK #southasians #immigrants #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке