فورتھ شیڈول: آزادی کی تحریک کا سبب بن سکتا ہے؟

Описание к видео فورتھ شیڈول: آزادی کی تحریک کا سبب بن سکتا ہے؟

فورتھ شیڈول پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کا ایک حصہ ہے۔ اس قانون کے ذریعے حکومت ان افراد یا تنظیموں کی نگرانی کر سکتی ہے جن کے بارے میں شبہ ہو کہ وہ کسی دہشت گرد تنظیم کے لیے کام کرتے ہیں یا ان سے کسی قسم کا تعلق رکھتے ہیں یا ان کی سرگرمیاں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔

#VOAUrdu #khabronsayaagay #pakistan

Комментарии

Информация по комментариям в разработке