قرآن کریم کی تفسیر:فتح القدیر ؛سورہ عبس؛لیکچر1

Описание к видео قرآن کریم کی تفسیر:فتح القدیر ؛سورہ عبس؛لیکچر1

اس ویڈیو میں قران مجید کی تفسیر فتح القدیر چھ تیسویں پارے گی تفسیر کا ترجمہ اور جامعہ انداز میں تشریح کی گئی ہے یہ کتاب وفاق المدارس کے نصاب میں شامل ہیں اور 29واں اور 30واں پارہ جو ہے عالمیہ یعنی اخری کلاس میں اس کا امتحان ہوتا ہے طالبات کے نصاب میں صرف تیسواں پارہ ہے تو اسی لیے میں نے صرف تیسویں پارے کی جو ویڈیو ہے وہ بنائی ہے میں اس میں کوشش کروں گا کہ جامع انداز میں تشریح کروں اور الفاظ کے مطابق ترجمہ کروں تاکہ طالب علم گھر بیٹھ کر قران مجید کی تفسیر سمجھ سکیں اور پڑھ سکیں
#سورہ عبس
#قران_كريم
#قران مجید کی تفسیر
#فتح القدیر
#30واں پارہ
#fathulqadeer
#imamshaukani
#wafaqulmadaris
#وفاق المدارس
#امام شوکانی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке