"We are tired of war" Gaza residents

Описание к видео "We are tired of war" Gaza residents

غزہ میں عارضی جنگ بندی میں دوبارہ ایک روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ غزہ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں طویل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ البتہ جنگ بندی کے بارے میں اسرائیلیوں کی سوچ خاصی مختلف ہے کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس اسرائیلی علاقوں پر حملے جاری رکھیں گے۔ رپورٹ دیکھیے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке