Podcast: Kal aur Aaj with veteran actor Samina Ahmed | VOA URDU

Описание к видео Podcast: Kal aur Aaj with veteran actor Samina Ahmed | VOA URDU

" مشکل تو کچھ نہیں ہوتا لیکن اگر غور کریں تو سبھی کچھ مشکل ہوتا ہے ۔ ریہرسلز ہوتی ہیں ۔کردار سمجھنا ہوتا ہے۔ آپ کی مخصوص شخصیت کیسے نظر آنی چاہیے۔ لیکن کسی بھی ڈرامے اور فلم کی تیاری میں اور شوٹنگ میں بہت وقت لگ جاتا ہے جیسے' مس مارول' کی تیاری اور شوٹنگ میں بہت وقت لگا" یہ ہیں ممتاز اداکارہ ثمینہ احمد ’کل اور آج‘ میں بہجت جیلانی کے ساتھ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке