VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 19, 2024 | Khalid Hameed

Описание к видео VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 19, 2024 | Khalid Hameed

پاکستان الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کا اعلان

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی ، اتر پردیش میں ہوٹلوں اور ڈھابوں کے مالکان کو مذہبی شناخت ظاہر کرنے کی ہدایت، حوثی باغیوں کا تل ابیب پر ڈرون حملہ اور دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے ایئرلائنز سمیت مختلف انڈسٹریز میں کام ٹھپ: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке