'لاش کی طرح زمین پر پڑی رہی تاکہ حماس کے جنگجو مجھے مردہ سمجھیں‘

Описание к видео 'لاش کی طرح زمین پر پڑی رہی تاکہ حماس کے جنگجو مجھے مردہ سمجھیں‘

اسرائیلی شہری مے حیات میوزک فیسٹیول پر حماس کے حملے کے دوران زندہ بچنے میں کامیاب ہوئی تھیں۔ مے حیات پر کیا گزری تھی اور وہ موت کے منہ سے کیسے نکلیں؟ جانیے انہی کی زبانی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке