Ahmad Khan Kharal and Punjab's Jat Rebellion - BBC URDU

Описание к видео Ahmad Khan Kharal and Punjab's Jat Rebellion - BBC URDU

سنہ 1857 میں مغلوں کی سلطنت آخری سانسیں لے رہی تھی۔ پنجاب کے ضلع گوگیرہ میں ہونے والی مزاحمت کو انگریزوں نے جاٹ بغاوت کا نام دیا ۔انگریزوں نے احمد خان کھرل کی سربراہی میں اس مزاحمت کو کچلنے کے لیے کیا کیا، سزا اورجزا کی یہی کہانی پیش کر رہے ہیں وقار مصطفی۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке