Rai Ahmad Khan Kharal: Punjabi freedom activist who fought against the British Raj - BBC URDU

Описание к видео Rai Ahmad Khan Kharal: Punjabi freedom activist who fought against the British Raj - BBC URDU

خیال کیا جاتا ہے کہ برطانوی راج سے آزادی کا بیج پہلی بار 1857 کی مسلح جدوجہد میں بویا گیا تھا۔پنجاب کی اکثریت حکمران اشرافیہ بڑی حد تک اس بغاوت کے خلاف تھی، لیکن وہاں کے مقامی قبائلی اور کسان تھے جنھوں نے اپنے محدود وسائل کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
رائے احمد کھرل انھی میں سے ایک ایسا نام ہے، جو آج بھی پنجاب کی لوک داستانوں میں زندہ ہے۔ پیش خدمت ہے لاہور سے علی کاظمی کی یہ رپورٹ
#1857 #BritishRaj #War
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке