Qudoori 61 | مختصر القدوری سبق 61 | کتاب الطلاق، تعریف، شرائط، اقسام، الفاظ، احکام و مسائل

Описание к видео Qudoori 61 | مختصر القدوری سبق 61 | کتاب الطلاق، تعریف، شرائط، اقسام، الفاظ، احکام و مسائل

مختصر القدوری سبق 61 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: طلاق کی تعریف، طلاق کی شرائط، طلاق کی اقسام: احسن، حسن، بدعت۔ طلاق صریح، طلاق کنایہ، طلاق رجعی، طلاق بائن، طلاق کا درست اور غلط طریقہ، حیض میں طلاق کا حکم، ایک مجلس کی تین طلاق کا حکم، نشہ میں طلاق کا حکم، مکرہ مجبور کی طلاق کا حکم، طلاق کے مختلف الفاظ، طلاق کی تعداد، غصے اور جھگڑے کی حالت میں طلاق کا حکم، نیت اور قرینہ کی تفصیل
اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔
مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔
Visit our website
http://alimonline.net/

Join us on facebook
  / www.alimonline.net  

#قدوری #qudoori
#alim #course
#dars #nizami
#fiqh #hanfi

Комментарии

Информация по комментариям в разработке