Qudoori 62 | مختصر القدوری سبق 62 | کتاب الطلاق (دوسرا حصہ) معلق، استثناء، الفاظ شرط، احکام و مسائل

Описание к видео Qudoori 62 | مختصر القدوری سبق 62 | کتاب الطلاق (دوسرا حصہ) معلق، استثناء، الفاظ شرط، احکام و مسائل

مختصر القدوری سبق 62 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنے کے مسائل، تعلیق کی صحت کی شرائط، شرط کے پائے جانے میں اختلاف ہو تو کیا حکم ہو گا؟ طلاق کی تعداد، غیر مدخول بھا کی طلاق کی مختلف صورتیں، طلاق کے بعد ان شاء اللہ کہنے کا حکم، مرض الموت میں طلاق کا حکم، طلاق میں استثناء کرنا، کلما کی طلاق کا حکم
اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔
مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔
Visit our website
http://alimonline.net/

Join us on facebook
  / www.alimonline.net  

#قدوری #qudoori
#alim #course
#dars #nizami
#fiqh #hanfi

Комментарии

Информация по комментариям в разработке