حماس-اسرائیل لڑائی کا تیسرا روز؛ یروشلم میں کیا ہو رہا ہے؟

Описание к видео حماس-اسرائیل لڑائی کا تیسرا روز؛ یروشلم میں کیا ہو رہا ہے؟

اسرائیل اور غزہ کے عسکری گروہ حماس کے درمیان لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے۔ یروشیلم میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں جب کہ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یروشلم کی تازہ صورتِ حال جانیے ہریندر مشرا سے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке