Kamyabi Ka Raaz By Muhammad Mohtasham Tariqi | Rohani Mehfil 26th February 2023 Ghakhar

Описание к видео Kamyabi Ka Raaz By Muhammad Mohtasham Tariqi | Rohani Mehfil 26th February 2023 Ghakhar

"" کامیابی کا راز ""

جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر
نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولاد علی علیہ السلام٫تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)٫تمام آل ابراہیم
حضرت امام حسین علیہ السلام
حضرت بی بی زینب بنت علی (سلام اللہ علیہا)
حضرت بی بی سکینہ (سلام اللہ علیہا)
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
حضرت عباس علمدار علیہ السلام
حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام
حضرت علی اکبر علیہ السلام
حضرت علی اصغر علیہ السلام
حضرت محمد بن مسلم علیہ السلام
حضرت ابراہیم بن مسلم علیہ السلام
تمام شہدائے کربلا
تمام اصحابِ حسین علیہ السلام
حضرت بلالِ حبشی ؓ
حضرت حُر علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام
اور حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی(رحمتہ اللہ علیہ)
حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی(رحمتہ اللہ علیہ)
کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)

(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی نظامی صابری)

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to YouTube Channel ►    / @muhammadmohtashamofficial  
Facebook ►   / muhammadmohtasham1  
Instagram ►   / muhammadmohtasham  
Tiktok ►   / muhammadmohtashamofficia  
Website ► https://www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► https://wa.me/+923001785793
Email ► [email protected]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Комментарии

Информация по комментариям в разработке