Fazail Hazrat Abbas Alamdar R.A By Muhammad Mohtasham Tariqi | 19th March 2023 Islamabad

Описание к видео Fazail Hazrat Abbas Alamdar R.A By Muhammad Mohtasham Tariqi | 19th March 2023 Islamabad

Fazail Hazrat Abbas Alamdar R.A By Muhammad Mohtasham Tariqi | 19th March 2023 Islamabad

شہنشائے وفا٫وفادارِ امامِ حسینؓ٫ثانیِ علیؓ٫بابِ علیؓ٫وارثِ شجاعتِ علیؓ٫حضرت عباس علمدارؓ
فضائلِ حضرت عباس علمدارؓ

جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور
وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)

محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) شہنشائے وفا حضرت عباس علمدار (علیہ السلام) اور حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی(رحمتہ اللہ علیہ) کی ارواحِ مقدس کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)

(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی نظامی صابری)

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to YouTube Channel ►    / @muhammadmohtashamofficial  
Facebook ►   / muhammadmohtasham1  
Instagram ►   / muhammadmohtasham  
Tiktok ►   / muhammadmohtashamofficia  
Website ► https://www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► https://wa.me/+923001785793
Email ► [email protected]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Комментарии

Информация по комментариям в разработке