Sairbeen: UK - People forced to choose between eating and heating - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: UK - People forced to choose between eating and heating - BBC URDU

برطانیہ گزشتہ چند برسوں کے اندرونی سیاسی عدم استحکام اور عالمی معاشی صورت حال کی بنا پر شدید مہنگائی کی زد میں ہے۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ پریشان ہیں۔ صحت عامہ، ٹرانسپورٹ، ڈاک اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے ہزاروں کارکن تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج اور ہڑتالیں کر رہے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
فلمنگ: خدیجہ عارف
پروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، خدیجہ عارف، ثمرہ فاطمہ، فراز ہاشمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке