Sairbeen: Are women safe in the UK? - BBC Urdu

Описание к видео Sairbeen: Are women safe in the UK? - BBC Urdu

کچھ ہی عرصے میں ایک کے بعد ایک عورتوں کے قتل کے ہائی پروفائل کیسس کے بعد برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کی سیفٹی کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک ایسے ملک میں جہاں قانون، حکومتی نیریٹو، سِوِل سوسائیٹی کی آوازیں سب خواتین کے حقوق، ان کے تحفظ کے بارے میں ایک پوزیٹو، پروگریسو بیانیے پر متفق ہیں، وہاں بھی اگر عورتیں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟
میزبان : عالیہ نازکی
رپورٹر : خدیجہ عارف، خالد کرامت
فلمِنگ : خالد کرامت، محمد رضوان
پروڈکشن ٹیم : خدیجہ عارف، خالد کرامت، غضنفر حیدر، عارف شمیم، کاشف قمر


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке