Enjoyed Rain at Lyari Express Way| Rain in Karachi

Описание к видео Enjoyed Rain at Lyari Express Way| Rain in Karachi

Enjoyed Rain on Lyari Express Way| Rain in Karachi


#rain #karachi #vlog #lyariexpressway


آج میں نے کراچی کے لیاری ایکسپریس وے پر برسوں بعد ہونے والی بارش کا بھرپور لطف اٹھایا۔ یہ ایک حیرت انگیز تجربہ تھا جب بادلوں نے اپنا کرم کیا اور بارش کی بوندوں نے لیاری ایکسپریس وے کو نہلا دیا۔ ہر طرف تازگی اور خوشبو پھیل گئی، اور فضا میں ایک نئی جان آ گئی۔

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کیسے لیاری ایکسپریس وے کی سڑکیں بارش کے پانی سے چمک اٹھیں، درختوں کی پتیوں پر بوندیں جھلملا رہی تھیں اور لوگ اس خوبصورت منظر سے خو لطف اٹھا رھے تھے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке