Breastfeeding: What should new mothers know about lactation? - BBC URDU

Описание к видео Breastfeeding: What should new mothers know about lactation? - BBC URDU

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے شمار مائیں ایسی ہیں جو چاہتی ہیں کہ وہ بچے کو اپنا دودھ پلائیں، مگر انھیں اکثر یہ شکایت کرتے سُنا گیا ہے کہ اُن کا بچہ اُن کا دودھ نہیں پی رہا یا پھر اُن کا دودھ کم ہے۔ ایسے میں لیکٹیشن ماہر کی مدد حاصل کی جاتی ہے، جو نا صرف ماں بنے والی خاتون کو دودھ زیادہ کرنے کے بارے میں بتاتی ہیں بلکہ اس کے ساتھ دودھ پلانے کے درست طریقے بھی بتاتی ہیں۔ مزید تفصیل نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: نازش فیض، نعمان مسرور، وقاص انور

#brestfeeding #pakistan #lactationconsultant #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке