Why is Qatar police using dating app? - BBC URDU

Описание к видео Why is Qatar police using dating app? - BBC URDU

#BBCReads #podcast #Dating #lgbt #Qatar
قطر میں ہم جنس پرستی ایک قابلِ سزا جرم ہے۔ قطر پر الزامات لگ رہے ہیں کہ وہاں کی پولیس ہم جنس پرستوں کو پکڑنے کے لیے ڈیٹنگ ایپ کا استعمال کر رہی ہے۔ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کہتی ہیں کہ حراست میں لیے جانے والے ہم جنس افراد کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ یہ سب کچھ کیسے ہو رہا ہے، سنیے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں ثمرہ فاطمہ سے۔
پروڈیوسر اور میزبان : ثمرہ فاطمہ

مزید تفصیلات یہاں پڑھیے:

https://www.bbc.com/urdu/articles/cx0...

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке