Gujrat's Khoya Milk: A milk treat like no other - BBC URDU

Описание к видео Gujrat's Khoya Milk: A milk treat like no other - BBC URDU

'20 کلومیڑ دور گاؤں سے لوگ سپیشل یہ دودھ پینے کے لیے آتے ہیں'

گجرات کا سنتے ہی کیا آپ کے ذہن میں بھی وہاں کا مشہور کھوئے والا دودھ آتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہی جا کر یہ مزیدار مشروب چکھیں۔

دیکھیے گجرات سے عروج سحر کا یہ وی لاگ۔۔۔

🎥 فرقان الٰہی

#DhakkiDoodh #DhakkiMilk #Khoya #Milk #SummerDrink

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке