بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی

Описание к видео بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی

بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تو ملک بھر میں جشن شروع ہو گیا۔ شائقین نے آتش بازی کی اور ٹیم کے لیے نعرے لگائے۔ بھارت نے دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке