Heer Ranjha: What is the Reality behind the Famous Centuries-Old Love Story? - BBC URDU

Описание к видео Heer Ranjha: What is the Reality behind the Famous Centuries-Old Love Story? - BBC URDU

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں معروف لوک داستان کے مرکزی کردار ہیر اور رانجھا کا مزار موجود ہے۔ نوجوان جوڑے آج بھی بڑی تعداد میں اپنی عقیدت کا اظہار کرنے اس مزار پر آتے ہیں۔
ہیر کی کہانی میں حقیقت کتنی ہے اور وارث شاہ کی ہیر کو ہی اتنی زیادہ مقبولیت کیوں حاصل ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں اعظم خان کی اس رپورٹ میں۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیئر عباس
وائس اوور: رشم حسین سید ، پروفیسر بی این یو ، لاہور


#HeerRanjha #folklore #history #art #Heer #Punjab #Jhang #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке