New Nohay 2024 I Karbobala Yaad Rahe I Aye AzadaronI Shahid Ali Shahid I Muharram-2024

Описание к видео New Nohay 2024 I Karbobala Yaad Rahe I Aye AzadaronI Shahid Ali Shahid I Muharram-2024

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
l اللهم عجل لوليك الفرج l

New Noha 2024 I Karbobala Yaad Rahe I Aye AzadaronI Shahid Ali Shahid I Muharram-2024

VIDEO INFO:

SPECIAL THANKS: IMAM-E-ZAMANA (as)
------------------------------
🔹 Title: Aye Azadaron Karbobala Yaad Rahe
🔹 Recited by: Shahid Ali Shahid
🔹 Poetry by: Dabeer Akhtar (India)
🔹Composed By: Haider Raza
🔹 Chours: Tariq Purkistan, Jan Ali Shah, Tahir Baltistani, Abbas Karbalai
🔹 Audio: RWDS-Karachi (Rao Mutahir)
🔹 Video & Design: RizV Production
------------------------------

#Karbobalayadrahe #newnoha #shahidalishahid #AyeAzadaron #newnohay2024 #Titlekalam #muharram2024 #shahid #ali #Baltistani

𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡𝙨!
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗨𝗕𝗘 Channel:    / shahidalishahidbaltistani  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗙𝗔𝗖𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 Page:   / shahidalishahid.official  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗔𝗚𝗥𝗔𝗠 ID:
  / shahidalishahidbaltistani  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗦𝗢𝗨𝗡𝗗𝗖𝗟𝗢𝗨𝗗 Side:
  / shahidalishahidofficial  
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗘𝗟𝗘𝗚𝗥𝗔𝗠 Group:
https://t.me/ShahidAliShahidofficial
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗨𝗣 Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDO...
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗜𝗞𝗧𝗢𝗞 ID:
tiktok.com/@shahidalishahidofficial

🅻🆈🆁🅸🅲🆂

روضہ شاہ ھدی سے یہی آتی ہے صدا
۔۔اے عزاداروں تمہیں کرب و بلا یاد رہے.

شہ کے ھمراہ شہیدان وفا نے بھی کہا
۔۔اے عزاداروں تمہیں کرب و بلا یاد رہے.


تم تو ہو پرچم عبّاس ع اٹھانے والے
تم سے سیکہیں گے وفا سارے زمانے والے
میرے عبّاس کی تم سب کو وفا یاد رہے..

جب کہیں آل محمد کا کبھی ذکر کرو
سیرت آل پہ بھی غور کرو فکر کرو
فکر نے حر کو بنایا ہے میرا یاد رہے.

تم کو میدان عبادت میں ہے غازی ہونا
ہر عزادار پہ لازم ہے نمازی ہونا
آخری دم بہی میں سجدے میں رہا۔۔۔اے .

منبع علم و معارف سے کبھی دور نہ ہو
تازگی روح کو ملتی رہے قرآن پڑھو
میں نے نیزے سے بھی قرآن پڑھا یاد رہے.

ہستیِ ظلم کو مٹّی میں ملا سکتے ہو
وقت کے سارے یزیدوں کو مٹا سکتے ہو
گر تمہیں معرکہ کرب و بلا یاد رہے۔.

وقت آ جاے تو سر اپنا کٹانا ہے تمہیں
ظلم فانی ہے زمانے کو بتانا ہے تمہیں
سر میرا ظلم کے آگے نہ جھکا یاد رہے۔

متّحد ہو کے بڑہو خدمت اسلام کرو
سازشیں دشمن اسلام کی ناکام کرو
متّحد کیسے بہتّر تھے سدا یاد رہے ۔.

جنگ میں جیت کا معیار نہیں ہے تعداد
ہاں مٹا سکتے ہیں لاکھوں کو بہتّر افراد
حوصلوں سے ہے فقط حق کی بقا یاد رہے۔.

اے عزاداروں سدا اپنا سنوارو کردار
اور کرو حجّت حق کے لئے خود کو تیّار
ہے یہی تو میرے زخموں کی دوا یاد رہے۔۔.

اے دبیر اختر و شاهد یہ کریں سب وعدہ
اپنے مولا سے کہ اب دینگے نہ انکو صدمہ
یاد مقصد رہے مولا کی رضا یاد رہے

Copyright is strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - ShahidAliShahid

Комментарии

Информация по комментариям в разработке