"Pak-US relations have always depended on military and Pentagon relations." Mushahid Hussain

Описание к видео "Pak-US relations have always depended on military and Pentagon relations." Mushahid Hussain

مشاہد حسین سید پاکستان کے صحافتی اور سیاسی حلقوں کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اس انٹرویو میں انہوں نے پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ کے اہم پہلوؤں پر بات کی ہے۔ یہ انٹرویو وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کا پہلا حصہ ہے۔

وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔

ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

00:00 Introduction
00:52 History of Pak - U.S. Relations
07:32 Expectations on Kashmir
10:43 Does the U.S. prefer dictators?
12:50 U.S. influence on Pakistan
16:21 U.S. relationship with Pakistan Army
17:24 Kargil War
20:20 Nuclear Tests
23:57 Partnership Against Terrorism
25:03 Democrats or Republicans
28:02 CPEC and the U.S.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке