MAKLI KA QABRASTAN - مکلی ٹھٹھہ کا تاریخی قبرستان

Описание к видео MAKLI KA QABRASTAN - مکلی ٹھٹھہ کا تاریخی قبرستان

مکلی ٹھٹھہ کا تاریخی قبرستان مقام عبرت کے علاوہ قصص و واقعات کا مجموعہ ہے۔ یہاں چاروں اطراف ہزاروں داستانیں، راز اور قصے و کہانیاں مدفون ہیں ۔یہاں بادشاہوں اور حکمرانوں نے اپنے لئے خوبصورت عالی شان مقبرے بنا کر اپنے مرنے کا انتظار کیا۔ اس قبرستان میں سمہ حکمران، ارغون، ترخان اور مغلیہ دور کی قبریں موجود ہیں۔ صوفی اور بزرگ بھی ہیں ۔ یہ مقبرے عربی، فارسی اور سندھی فن تعمیر کا بہترین نمونہ ہیں ۔ یہاں کے مقبروں پر بہترین نقاشی اور ماہرانہ خطاطی دیکھنے والوں پر سحر طاری کر دیتی ہے۔ ایک لازوال ویڈیو جو تاریخی شعور رکھنے والوں کو خوب پسند آئیگی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке