'میں 2 ڈرون حملوں میں بچا، مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے سامنے کس طرح زندہ سلامت بیٹھا ہوں'

Описание к видео 'میں 2 ڈرون حملوں میں بچا، مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے سامنے کس طرح زندہ سلامت بیٹھا ہوں'

پاکستان کے صوبے پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011 کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا اور تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ 2016 کو ان کی رہائی عمل میں آئی۔
بازیابی کے بعد پہلا انٹرویو انہوں نے بی بی سی اردو کی نوشین عباس کو دیا۔ جس میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ کس طرح رہا ہوئے اور کیسے گھر پہنچے۔
یہ اس انٹرویو کا پہلا حصہ ہے۔
اس انٹرویو کا دوسرا حصہ اس لنک پر دیکهیں
   • 'چاہے میں پانچ وقت کا نمازی ہوں مگر ا...  
اس انٹرویو کا تیسرا حصہ اس لنک پر دیکهیں
   • میرے اغوا کار نے کہا 'میں تین سال سے ...  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке