خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

Описание к видео خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

نئے اسلامی سال کے آغاز پر اتوار کو خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس غلاف کو ‘کسوہ’ کا نام دیا جاتا ہے جب کہ اس کی تیاری شاہ عبدالعزیز کمپلیکس میں کی جاتی ہے۔ دو سو رکنی عملے نے اسلامی سال چودہ سو چھیالیس کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو غلاف کی تبدیلی کے امور انجام دیے۔ کسوہ کی تیاری میں ایک سو بیس کلو سونا، سو کلو چاندی اور ایک ہزار کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке