واشنگٹن میں گرمی کے توڑ کے لیے اقدامات

Описание к видео واشنگٹن میں گرمی کے توڑ کے لیے اقدامات

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ سخت گرمی سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ نے پارکس اور لائبریریز کو کولنگ سینٹرز میں تبدیل کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہی ہیں ثنا فاطمہ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке