Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Описание к видео Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Interactive E-Catalogue English
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...

Interactive E-Catalogue Urdu
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Kabah aur Qiblah
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

00:04 an-naml 27:91
00:11 an-naml 27:92
00:19 an-naml 27:93
03:40 question/answers
09:57 bible 66:20
13:14 bible 56:7
15:50 nooh 71:28
18:35 al-isra 17:1
25:12 at-tawbah 9:107
27:48 at-tawbah 9:108

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/...  

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey

کعبہ ؍ اللہ کا گھر
القرآن کیا کہتا ہے

محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔

بیان کا سال ۔2007

Ayaat discussed in this video:
النمل۲۷۔
۹۱۔
بے شک مجھے امر کیا گیا ہے کہ
میں اِس شہر کے رب کی نوکری کروں
جسے اس نے محترم بنایا، اور اُسی کے
لئے ہر شئے ہے اور مجھے امر کیا گیا ہے
کہ میں مسلمانوں میں سے ہوجاﺅں ۔
۹۲۔
اور یہ کہ قرآن کی تلاوت کروں ،
پس جو کوئی ہدایت پاتا ہے
پس بے شک وہ اپنے نفس کے لئے
ہدایت پاتا ہے ،اور کوئی گمراہ ہوا
(وہ اپنے نفس کے لئے گمراہ ہوئے)
پس کہہ دے میں تو صرف خبردار کرنے
والوں میں سے ہوں ۔
۹۳۔
اور کہہ دے کہ تعریف اللہ کے لئے ہے
جلد ہی وہ تمہیں اپنی آیات دکھائے گا۔
پس تم اُنہیں پہچان لوگے
اور تمہارا رب تمہارا اعمال کے بارے
میں غافل نہیں ہے ۔
الإسرﺃ۱۷۔
۱۔
پاک ہے وہ ذات جورات میں اپنے
عبد نوکر کو مسجد حرام سے مسجد اقصٰی دور کی مسجد
کی طرف لے گیا ۔وہ جس کے ماحول کو ہم نے
برکت دی تا کہ ہم اُسے اپنی آیات میں سے دکھائیں ،
بے شک وہ سننے والا ،بصیرت والا ہے ۔
التوبة۹۔
۱۰۷۔
اور (منافق) لوگوں نے اُس (ایک)
مسجد کو پکڑرکھا ہے ہے نقصان اور کفر کرنے
کیلئے اور مومنوں کے درمیان تفرقہ
ڈالنے کیلئے اور گھات کے لئے
(یعنی اچانک حملے کے لئے خفیہ جگہ)
اُن (یہود رواداریہود یوں) کے لئے
جو پہلے سے اللہ اور اُس کے رسول سے
جنگ کرتے آرہے ہیں ۔
اور ضرور وہ حلف اُٹھاتے ہیں کہ ہمارا
ارادہ سوائے اچھائی کے کچھ نہیں ہے ۔
اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ لوگ
ضرور جھوٹے ہیں ۔
۱۰۸۔
تُو کبھی بھی اُس (مسجد)میں کھڑا نہ ہو۔
ضرور وہ مسجد (یعنی مسجد حرام)
جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر ہے
زیادہ حق دار ہے یہ کہ تُو اس میں کھڑا ہو۔
اس میں مرد ہیں جو محبت رکھتے ہیں
یہ کہ وہ طہارت کریں
اور اللہ طہارت کرنے والوں
سے محبت کرتا ہے ۔

یہ درس #قرآن کی #آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر #کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے #برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке