Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Описание к видео Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Interactive E-Catalogue English
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...

Interactive E-Catalogue Urdu
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Kabah aur Qiblah
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

03:02 al-anam 6:97
05:45 al-anam 6:77
09:33 al-anam 6:78
11:19 yunus 10:5
14:54 al-anam 6:79
16:53 al-baqarah 2:144
23:44 al-hajj 22 : 26
29:42 yunus 10:87

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/...  

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey

کعبہ ؍ اللہ کا گھر
القرآن کیا کہتا ہے

محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔

بیان کا سال ۔2007

Ayaat discussed in this video:
الأنعام٦۔
۹۷۔
وہ وہی ذات ہے جس نے بنایا تمہارے لئے نجوم کو
تا کہ تم اس سے ہدایت لو ان کے ساتھ
سمندر کی اندھیری راتوں میں اور زمین پر
۷۷۔
پس جب اس نے چاند کو روشن دیکھا
اس نے کہا یہ میرا رب ہے
پس جب وہ غروب ہوگیا
اس نے کہا اگر میرا رب میری ہدایت
نہیں کرے گا تو میں ضرور گمرا ہوں کی
قوم میں سے ہوجاﺅنگا۔
الأنعام٦۔
۷۸۔
پس جب اس نے سورج کو روشن دیکھا
اس نے کہا یہ میر ا رب ہے
یہ زیادہ بڑا ہے
پس جب وہ غروب ہوگیا
اس نے کہا اے میری قوم
بے شک میں بری الذّمہ ہوں
اس سے جو تم شرک کرتے ہو۔
يونس۱۰۔
۵۔
وہی ہے جس نے سورج کو روشن اور چاند کو نور بنایا
اور اُس کی منزلوں کا تعُین کیا
(یعنی اُس کی گرہن کے سلسلے وارحالت سے)
تاکہ تم سالوں کی گنتی اور حساب جان لو
اللہ نے اُس کو خلق کیا سوائے حق کے ساتھ
وہ علم رکھنے والی قوم کے لئے آیات/نشانیاں
کو تفصیل سے بیان کرتا ہے
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۸۹۔
وہ تجھ سے سوال کرتے ہیں چاند کے بارے میں
کہدویہ وقت ہے انسانیت کے لئے اور حج کے
الأنعام٦۔
۷۹۔
بے شک میں نے اپنے چہرے کو
اُس (اللہ) کے چہرے کی طرف کرلیا ہے
جس نے آسمانوں اور زمین کی فطرت بنائی
اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔

اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۴۴۔
تحقیق ہم تیرا چہرے (ابراہیمٔ)
آسمانوں میں ہلتا ہوا دیکھ رہے ہیں
پس ہم ضرور تجھے (اس) قبلہ کی
طرف پھیردیں گے
جس سے تُو راضی ہوجائے گا
پس اپنے چہرے کو مسجد حرام کی طرف پھیرلے
اور تم جہاں کہیں بھی ہو
پس اپنے چہروں کو اس کے حصّے کی طرف پھیرلو۔
اور بے شک جن کو کتاب دی گئی ہے
وہ ضرور جانتے ہیں کہ یہ (قبلہ)
تیرے رب (کی طرف) سے حق ہے
اور اللہ غافل نہیں ہے
اس کے بارے میں جو کچھ وہ کرتے ہیں ۔
الحج۲۲۔
۲٦۔
اور جب ہم نے ابراہیمٔ کے لئے
گھر کی جگہ کی نشان دہی کی
یہ کہ میرے ساتھ تُو کسی شئے کو شریک نہ کر
اور میرے گھر کی طہارت کر
طواف کرنے والوں کے لی لئے
اور قیام کرنے والوں کے لئے
اور رکوع سجود کرنے والوں کے لئے ۔
يونس۱۰۔
۸۷۔
اور ہم نے موسٰیٔ اور اس کے بھائی کی
طرف وحی کی کہ اپنی قوم کے لئے
مصر میں گھروں کی نشاندہی کریں
اور اپنے گھروں کو قبلہ بنائیں
(پس اپنے چہروں کو اس کے حصّے
کی طرف پھیرلیں)اور صلوٰة نماز قائم کریں
اور مومنین ایمان والوں کو بشارت دے دو۔

یہ درس #قرآن کی #آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر #کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے #برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке