Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Описание к видео Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey

Interactive E-Catalogue English
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...

Interactive E-Catalogue Urdu
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Kabah aur Qiblah
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

02:34 al-araf 7 : 29
04:26 al-baqarah 2:127
07:53 al-baqarah 2:128
10:43 al-baqarah 2:129
11:25 ibraheem 14 : 40
12:40 al-baqarah 2:128
12:59 al-baqarah 2:129
13:17 ibraheem 14 : 40
14:31 ibraheem 14 : 37
18:56 aal-e-imran 3:97
23:07 al-baqarah 2:125
26:03 al-baqarah 2:150
29:21 al-anfal 8 : 34

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/...  
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/...  

Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey

کعبہ ؍ اللہ کا گھر
القرآن کیا کہتا ہے

محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔

بیان کا سال ۔2007

Ayaat discussed in this video:
الأعراف۷۔
۲۹۔
کہہ دے کہ میرے رب نے
مجھے انصاف کا حکم دیا ہے
اور اپنے چہروں کو ہر مسجد کے نزدیک
قائم کرو اور اسی کے لئے دین فیصلے
کو خالص کرتے ہوئے اس کو پکارو۔
جس طرح اُس نے تمہاری ابتداءکی
تم (اسی طرح) لوٹائے جاﺅ گے۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۲۷۔
اور جب ابراہیمٔ اور اسماعیلٔ نے
گھر (بیت اللہ) سے قواعد بلند کئے (تو کہا)۔
ہمارے رب ہم دونوں سے قبول کرلے۔
بے شک تُو سننے والا،جاننے والا ہے ۔
۱۲۸۔
اے ہمارے رب
ہم دونوں کو اپنا مسلم بنادے
اور ہماری ذرّیت میں سے بھی
ایک گروہ کو اپنا مسلم بنادے،
اور ہمیں ہماری گوشتہ نشینی تنہائیوں کی جگہیں
دکھادے اور ہمارے اوپر لوٹ۔
بے شک تُو لو ٹنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
۱۲۹۔
اے ہمارے رب اُن میں اُنہیں میں
سے ایک رسول مبعوث مقرر کردے
جو اُن پر تیری آیات کی تلاوت کرے
اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے
اور اُن کا تزکیہ کردے
بے شک تُو زبردست ،حکمت والا ہے ۔
ابراهيم۱۴۔
۴۰۔
میرے رب مجھے اور میری ذرّیت کو
صلوٰة نماز قائم کرنے والا بنادے،
اے ہمارے رب ہماری دعا قبول کرلے۔
۳۷۔
(ابراہیمٔ نے کہا) ہمارے رب
بے شک میں نے اپنی ذرّیت سے
تیرے محترم گھر کے پاس ٹھہرایا،
ایسی وادی کے ساتھ جو غیرزرعی ہے
اے ہمارے رب تاکہ یہ صلوٰة نماز قائم کریں
پس لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف
خواہش کرنیوالا بنادے
اور ان کو پھلوں سے رزق دے تا کہ وہ شکر کریں ۔
اۤل عمران۳۔
۹۷۔
اس (گھر) میں ابراہیمٔ کا مقام واضح
آیات ہیں اور جو اُس (گھر) میں داخل ہوگا
امن میں آجائے گا۔
اور لوگوں کے اوپر اللہ کے لئے گھر کاحج ہے
جو اس راستے کی استطاعت رکھتا ہے ۔
اور جو کفر کرے گا پس بے شک اللہ
جہانوں سے غنی ہے ۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۲۵۔
اور جب ہم نے انسانیت کے لئے
گھر کو ثواب اور امن کی جگہ بنایا۔
اور مقام ابراہیمٔ سے صلوٰة نماز کی
جگہ لے لو اور ہم نے ابراہیم ؑ
اور سماعیلٔ کی طرف عہد لیا
یہ کہ تم دونوں میرے گھر کو
طواف کرنے والوں کے لئے
اور اعتکاف کرنے والوں کے لئے
اور رکورع سجود کرنے والوں کے لئے پاک کرو۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۵۰۔
اور تم جہاں کہیں سے نکلو (یعنی کسی عقید ے سے )
پس اپنے چہرے کو مسجد حرام
کے حصّے کی طرف لوٹالو۔
اور تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہروں کو اس
کے حصّے کی طرف لوٹالو،
تا کہ لوگوں کے لئے تمہارے اوہر پر کوئی حجّت
نہ رہے ،سوائے وہ لوگ ا ن میں سے جو ظالم ہیں ،
پس تم ان سے خوفزدہ نہ ہو اور مجھ سے خوفزدہ ہو
اور تا کہ میں تمہارے اوپر اپنی نعمت پوری کروں
اور تا کہ تم ہدایت پاﺅ۔
الأنفال۸۔
۳۴۔
اور کیا ان کے لئے نہیں ہے
یہ کہ اللہ ان کو عذاب دے
اور وہ مسجد الحرام کے بارے میں
مخالف کرتے ہیں اور وہ اس
کے اولیا ئسرپرست نہیں ہیں۔
اگر اس کے اولیاءسرپرست ہیں
تو سوائے جو تقویٰ اختیار کئے ہوئے ہیں
اور لیکن ان کی اکثریت علم نہیں رکھتی ۔

یہ درس #قرآن کی #آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر #کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے #برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке