Mera Vote Kya Badlay Ga | Why is Pakistan’s Textile industry suffering? | EP-05

Описание к видео Mera Vote Kya Badlay Ga | Why is Pakistan’s Textile industry suffering? | EP-05

پاکستان کے لیے ریکارڈ برآمدات کرنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری گزشتہ کئی برسوں سے بحران کا شکار ہے۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' کے اس پروگرام میں میزبان عائشہ تنظیم نے فیصل آباد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سرکردہ افراد سے اس صنعت کو درپیش مشکلات اور ان کے حل پر بات کی ہے۔

#VOAUrdu #Pakistan #Elections #MVKBG

Комментарии

Информация по комментариям в разработке