ارشد ندیم کے لیے پنجاب حکومت کے انعامات

Описание к видео ارشد ندیم کے لیے پنجاب حکومت کے انعامات

حکومتِ پنجاب نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منگل کو میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات کی اور انہیں دس کروڑ روپے جب کہ ان کے کوچ اقبال بٹ کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کو کار بھی انعام میں دی۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جویلین تھرو مقابلے میں بانوے اعشاریہ نو سات میٹر تھرو پھینک کر گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке