Hafeez Jalandhari in a mushaira زندگی سے نپٹ رہا ہُوں ابھی مَوت کیا ہے، مری بلا جانے

Описание к видео Hafeez Jalandhari in a mushaira زندگی سے نپٹ رہا ہُوں ابھی مَوت کیا ہے، مری بلا جانے

حفیظ جالندھری
سمٹ آئے ہیں گھر میں ویرانے
تُو کِدھر جا رہا ہے دیوانے

دوستی، اب گلے کا ہار نہیں
تار ٹُوٹا بکھر گئے دانے

صبحدم اپنی اپنی راہ لگے
شمع کے جاں نثار پروانے

زندگی سے نپٹ رہا ہُوں ابھی
مَوت کیا ہے، مری بلا جانے

حفیظ جالندھری

Комментарии

Информация по комментариям в разработке