Muhammad Shaikh Ne Ayaat Say Dunya Mein Azab ki Peshangoi 23-2-2019 Mein Ki Thi

Описание к видео Muhammad Shaikh Ne Ayaat Say Dunya Mein Azab ki Peshangoi 23-2-2019 Mein Ki Thi

Interactive E-Catalogue English
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...

Interactive E-Catalogue Urdu
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Muhammad Shaikh Ne Ayaat
Say Dunya Mein Azab ki Peshangoi
23-2-2019 Mein Ki Thi
محمد شیخ نے آیات سے دنیا میں عذاب کی پیشنگوئی ۲۳/۲/۲۰۱۹ میں کی تھی

محمد شیخ لیکچر ۔ اللہ اُم الْقرٰی میں کیسے رسول مقرّر کرتا ہے؟

Muhammad Shaikh Lecture | Arabi Lafz Umm ke maani aur taaruff? Ummul Qura (2019) 01/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Arabi Lafz ...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pbuh ki paidaish Ummul Qura mian nahi hui? Ummul Qura (2019) 2/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pb...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kia Allah ki kitab main Essa ummi nabi nahi hain? Ummul Qura (2019) 03/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kia Allah k...  
Muhammad Shaikh Lecture | Nafsiyat main kaisay Rasool muqarar hota hai? Ummul Qura (2019) 4/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Nafsiyat ma...  
Muhammad Shaikh Lecture| Allah ne ummul qura/makkah walon ko khabardar karne ke liye kyun kaha? 5/10
   • Muhammad Shaikh Lecture| Allah ne umm...  
Muhammad Shaikh Lecture | Allah tamam bastiyun ko kab halak karta hai? Ummul Qura (2019) 06/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Allah tamam...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kya Quran kabhi Mecca aur Medina ke azeem mard par nazil howa? (2019) 7/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kya Quran k...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kya Allah har zamane mein sirf aik hi bashar se kalam karta hai? 8/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kya Allah h...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kya Jibreel farishte ne Mohammad pbuh per Quran nazil kiya? (2019) 09/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kya Jibreel...  
Muhammad Shaikh Lecture | Allah ummul qura mein kaise Rasool muqarrir karta hai? (2019) 10/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Allah ummul...  

Lecture Delivery Date: Feb 23, 2019

اُمُّ القرٰی
دنیا میں مکّہ شہر کوسب جانتے ہیں کیونکہ اسی شہر میں اللہ کا گھر ہے اور دنیا کے تمام مسلمان اسی شہر میں عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن لوگوں کی اکثریت کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ مکّہ شہر کو اُمُّ القرٰی/ بستیوں کی ماں بھی کہا جاتاہے ۔ دنیا میں اس شہر کا کیا مقام ہے اور دنیا کے تمام شہروں کے لئے اس شہرمکّہ کا کیا کردار ہے، محمد شیخ کا یہ درس اسی بات کی وضاحت کرتا ہے اور بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

Ayaat discussed in this video:

سورۃ القصص ۲۸ : ۴۴
اور تو مغربی جانب کے ساتھ نہیں تھا
جب ہم نے موسٰیء کی طرف امر/حکم پورا کیا۔
اور تو گواہوں میں سے نہیں تھا ۔

سورۃ القصص ۲۸ : ۴٦
اور تو طور/حالت(پہاڑ) کی جانب نہیں تھا جب ہم نے پکارا
اور لیکن تیرے رب سے رحمت ہے تاکہ تو قوم کو خبردار کرتے
نہیں آیا اُن کے پاس مجھ سے پہلے خبردار کرنے والا
شاید وہ سب یاددہانی /نصیحت حاصل کریں ۔

سورۃ القصص ۲۸ : ۴۵
اور ہم نے صدیاں شروع کیں(یعنی ایک صدی سو سال کی ہوتی ہے)
پس طویل / لمبی ہوئی ان پر عمر
اور نہ ہی اہل مدین میں رہنے والا/باشندہ تھا۔
تو اُن سب پر ہماری آیات تلاوت کرتا ہے۔
لیکن ہم ہی (رسولوں) کو بھیجنے والے ہیں۔

سورۃ الزّخرف ۴۳ : ۳۱
اُنہوں نے کہا کہ یہ قرآن دونوں بستیوں(مکہ اور مدینہ)
کے کسی عظیم مرد پر کیوں نازل نہیں کیا گیا ؟

سورۃ آل عمران ۳ : ۹٦
بیشک پہلا گھر جو لوگوں کے لئے وضع کیا گیا
بکّہ کے ساتھ ہے مبارک ہے اور ہدایت جہانوں کے لئے

سورۃ البقرۃ ۲ : ۱۲۹
(ابراہیمٔ اور اسماعیلٔ نے کہا) ہمارے رب
ان میں انہیں میں سے رسول مبعوث / مقرّر
کردے جو ان پر تیری آیات کی تلاوت کرے
اور انہیں کتاب اور حکمت / دانائی کی تعلیم دے
اور ان کا تزکیہ / جواز پیش کرتا ہے
بیشک تو زبردست، حکمت والا ہے

سورۃ آل عمران ۳ : ۱٦۴
تحقیق اللہ نے ایمان والوں پر احسان کیا ۔
جب اُس نے اُن میں انہیں کے نفسوں / نفسیات
سے رسول مقرّر کیا وہ ان پر اُس(اللہ) کی آیات
تلاوت کرتا ہے اور وہ اُن کا تزکیہ / جواز پیش کرتا ہے
اور وہ اُن کو کتاب اور حکمت / دانائی کا علم دیتا ہے

سورۃ البقرۃ ۲ : ۱۵۱
جیسے ہم نے تم میں سے تم ہی میں (یعنی نفسیات میں)
رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات تلاوت کرتا ہے
اور تمہیں تزکیہ / جواز پیش کرتا ہے ۔
اور وہ تمہیں کتاب اور حکمت کا علم دیتا ہے
اور تمہیں وہ علم دیتا ہے جو تم ہرگز نہیں جانتے تھے

سورۃ الجمعۃ ٦۲ : ۲
اُسی نے اُمّیوں / ماں والوں میں
اُن میں رسول مقرّر کرتا ہے۔
وہ اُن پر اُس کی آیات تلاوت کرتا ہے۔
اور اُن کو تزکیہ / جواز پیش کرتا ہے۔
اور اُن سب کو کتاب اور
حکمت/دانائی کا علم دیتا ہے
اور اس سے پہلے وہ ضرور
واضح گمراہی میں تھے

سورۃ الجمعۃ ٦۲ : ۳
اور ان میں سے دوسرے لوگ جو
اُن کے ساتھ ملے نہیں ہیں(رسول مقرّر کرتا ہے)
اور وہ زبردست حکمت والا ہے

سورۃ القصص ۲۸ : ۵۹
اور تیرا رب بستیوں کو ہلاک کرنے والا نہیں ہے
یہاں تک کہ وہ اُن (بستیوں) کی اُم / ماں میں رسول مقرّر نہیں کرتا ۔
وہ تلاوت کرتا ہے ان پر ہماری آیات
اور ہم بستیوں کو ہلاک کرنے والے نہیں ہیں
سوائے اس کے اہل ظالم ہیں ۔

سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۴۰
بیشک یہ ضرور رسول کریم کا قول/کہاوت ہے

سورۃ القصص ۲۸ : ۵۸
ہم نے کتنی بستیوں کو ہلاک کردیا۔
جو اپنی معشیت پر اِترائیں ۔
وہ اُن کے سکون کی جگہ جن میں اُن کے بعد
سوائے تھوڑوں کے کوئی نہیں ٹھہرا/رہا
اورہم ہی وارثوں میں سے ہیں۔

#UmmulQura #Azab #Peshangoi #mbs

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке