Allah ne zamin mein farishton ke upar insano ko Khalifa / Janashin kyun muqarrir kiya? 1/8 - Khalifa

Описание к видео Allah ne zamin mein farishton ke upar insano ko Khalifa / Janashin kyun muqarrir kiya? 1/8 - Khalifa

محمد شیخ لیکچر - اللہ نے زمین میں فرشتوں کے اوپر انسانوں کو خلیفہ / جانشین کیوں مقرر کیا؟ 1/8

Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...
Urdu Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Khalifa
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

Muhammad Shaikh Lecture - Khalifa - (2013) - Quran kya kehta hey
محمد شیخ لیکچر ۔ خلیفہ ۔ (2013) ۔ القرآن کیا کہتا ہے

00:00 introduction
05:34 Al-Baqara 2 : 30
07:49 Al-Baqara 2 : 31
12:04 Al-Baqara 2 : 32
13:35 Al-Baqara 2 : 33
16:13 Al-Baqara 2 : 34
16:59 Saad 38 : 71,72
19:25 Al-Kahaf 18 : 50
26:09 An-Nahl 16 : 32
26:12 Al-Anfal 8 : 50
26:34 Aal-e-Imran 3 : 185
30:04 Al-Baqara 2 : 102
31:37 Az-Zukhruf 43 : 60
32:28 Al-Anam 6 : 165

محمد شیخ لیکچر - اللہ نے زمین میں فرشتوں کے اوپر انسانوں کو خلیفہ / جانشین کیوں مقرر کیا؟ 1/8
   • Allah ne zamin mein farishton ke upar...  
محمد شیخ لیکچر - کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ 2/8
   • Kya Allah ne anbya aur har zamane ke ...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ہر زمانے میں ایمان والوں سےان کےانحراف کی وجہ سے خلافت / جانشینی نہیں لےلی گی؟ - 3/8
   • Kya har zamane me eman walon se un ke...  
محمد شیخ لیکچر - کیا اللہ ہرزمانے میں خلیفہ / جانشین مقرر نہیں کرتا؟ - 4/8
   • Kya Allah har zamane mein Khalifa / J...  
محمد شیخ لیکچر - اسلامی تاریخ میں جن چار خلفاء کا ذکر کیا گیا ہے ان کی کیا اہمیت ہے؟ - 5/8
   • Islami tareekh mein jin chaar Khulafa...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ابلیس جن تھا یا فرشتہ؟ - 6/8
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kia Iblees ...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ہم جمہوریت کے ذریعہ خلیفہ / جانشین چن سکتے ہیں؟ - 7/8
   • Kia hum jamhuriyat ke zarye Khalifa /...  
محمد شیخ لیکچر - آج کے زمانے میں ہم خلیفہ / جانشین کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟ - 8/8
   • Aaj ke zamane hum Khalifa / Janasheen...  

Ayaat discussed in yhis part:
سورۃ البقرۃ ۲ : ۳۰
اور جب تیرے رب پرورش کرنے والے نے
فرشتوں کے لئے کہا،
بیشک میں زمین پر خلیفہ جانشین بنانے والا ہوں۔
اُنھوں نے کہا ، کیا تو بنا ئے گا اُس میں
وہ جو فساد کرے گا اور اُس میں خون بہائے گا،
اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں
اور ہم تقدیس کرتے ہیں،
اُس نے کہا بیشک میں جانتا ہوں جو تُم نہیں جانتے۔

۳۱۔
اور اُس نے آدم کو اُس کے سارے نام سکھائے
(وہ سارے نام جو کتاب میں ہیں)
پھر اُس نے اُن فرشتوں کے اُوپر پیش کیا،
پھر اُس نے کہا مُجھے پیشن گوئی خبر دو
اِن کے ناموں کے ساتھ اگر تُم سچے ہو۔

۳۲۔
اُنھوں نے کہا، پاک ہے تُو ہمارے لیے
علم نہیں ہے سوائے جو تُو نے ہمیں علم دیا۔
بیشک تُو جاننے والا، حکمت والا ہے۔

۳۳۔
اُس نے کہا اے آدم اطلاع کرو اُن (لوگوں)کو
اُن کے ناموں کے ساتھ، پس جب اُس نے
اُن کو اُن کے ناموں کے ساتھ اطلاع کی
اُس نے کہا، کیا تُمہارے لئے میں نے نہیں کہا تھا
کہ بیشک میں زیادہ جانتا ہوں
جو غیب ہے آسمانوں اور زمین میں
اور میں زیادہ جانتا ہوں جو تُم ظاہر کرتے ہو
اور جو تم چھپاتے ہو۔

۳۴۔
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا
کہ آدم کے لئے سجدہ کرو
تو اُن سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے
اُس نے انکار کیااور بڑائی چاہی
اور وہ کافروں میں سے ہو گیا۔

سورۃ الکھف ۱۸ : ۵۰
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو۔
پس اُن سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے۔
وہ جنوں / ڈھال کئے ہووں میں سے ہو گیا
پس اُس نے اپنے رب کے امر کے
بارے میں آزادی لے لی۔
کیا پس تم پکڑتے ہو سر پرست اُس کو
اور اُسکی ذریّت کو میرے علاوہ
اور وہ تمہارے لئے دشمن ہیں۔
بُرا بدل ہے ظالموں کے لئے۔

سورۃ الزّخرف ۴۳ : ٦۰
اور اگر ہم چاہتے تو ہم ضرور بناتے تم میں سے فرشتوں کو زمین میں خلیفہ/جانشین۔

سورۃ الانعام ٦ : ۱٦۵
اور وہی ذات ہے جس نے تُم کو زمین کا خلیفہ بنایا
اور اُس نے تُم میں سے بعض کے درجات کو
بعض پر بُلند کیا تاکہ وہ تُمہیں آزمائے
اُس میں جو تم کو دیا۔
بیشک تیرا رب تیزی سے تعاقب کرنے والا ہے،
اور بیشک وہ بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔

خلیفہ
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
2013 - بیان کا سال

خلیفہ کے معنی جانشین کے ہیں جسکا تسلسل ہر زمانے میں مختلف عہدوں اور شعبوں میں جاری رہتا ہے - لیکن اسلام کی مذہبی تاریخ اور روایات میں ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ اسلام میں چار خلیفہ ہیں اور اس کے بعد خلافت رک گئی- جبکہ قرآن سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ خلافت / جانشینی ہر زمانے میں ان لوگوں میں جاری رہتی ہے جو اللہ کی کتاب کے وارث ہوتے ہیں, نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب سے ہی درس لیتے ہیں اور اسی کتاب کی لوگوں کو تعلیم دیتے ہیں- اس طرح کے لوگوں کو اللہ ہر زمانے میں خلیفہ/ جانشین مقرر کرتا ہے- اللہ کی کتاب سے اس بات کی شناخت اور وضاحت ہوتی ہے کہ کون کردار کے لحاظ سے اللہ کے بنائے ہوئے خلیفہ ہیں اور کون خود ساختہ خلیفہ ہیں- یہ درس ان سب نکات کو تفصیل سے بیان کرتا ہے اور اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اللہ کی نظر میں آج کیسے خلافت / جانشینی حاصل کی جائے-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں

[email protected]
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке