Maulana Abutalib Tabatabi ka Moakaf | Amarbilmaroof aur Nahianilmunkar | Masla Solved

Описание к видео Maulana Abutalib Tabatabi ka Moakaf | Amarbilmaroof aur Nahianilmunkar | Masla Solved

اب اس موضوع پر بات کرنا فضول ہے اور عبث ہے کہ ابو طالب طباطبائی ( مد ظله ) نے [امر بالمعروف اور نہی عن المنکر] کا انکار کیا
کیونکہ آج کی مجلس میں آغا صاحب نے اپنا موقف،مکمل طور پر واضح کر دیا

اور آج کی مجلس میں سید سجاد ( صلوت اللہ و سلامہ علیہ ) کا خطبہ پڑھا اس کی شرح کی اور بتایا کہ اس میں سید سجاد ( صلوت اللہ و سلامہ علیہ) نے فضائل تو پڑھے لیکن یہ نہیں فرمایا کہ ہمارے بابا " نماز و روزے " کے لیے نکلے تھے یا کسی اور مقصد ( تمھارے تخت کو تاراج کرنے نکلے تھے )
یہیں سے بعض لوگو نے آقا پر تہمت لگائی تھی کہ:

انہوں سید سجاد اور سیدہ زینب ( صلوت اللہ علیھما ) کی توہین کی۔۔۔

آپ جب پلٹ کر ان سے سوال کریں گے کہ کیا گستاخی کی؟ تو کہیں گے :
" انہوں نے کہا سید سجاد اور بیبی زینب ( صلوت اللہ علیھما ) نے اپنے سفر میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہیں کیا "
تبصرہ : یہ " گستاخی " کی دلیل ہے ؟!!!!
اسے گستاخی کہتے ہیں؟
انصاف سے بتائیے
ولایت کا معروف ان لوگو کے لیے کوئی معروف نہیں؟
کیا ان لوگو کے نزدیک صرف " کسی کا تختہ الٹنے " کو امر بالمعروف کہتے ہیں؟
عجیب مخلوق ہے
ان کو احادیث سے ائمہ سے کوئی سروکار نہیں

تو آج جبکہ آغا صاحب نے خود اپنے موقف کو بیان کر دیا کھلے الفاظ میں تو اب ( آپ آغا کے نظریہ سے اتفاق رکھیں یا نہیں ) لیکن آغا پر یہ الزامات لگانا جہالت ہے کہ وہ امر بالمعروف کے منکر ہیں۔۔۔

جو بھی یہ اعتراض کرے اسے اس ( آج کی ) پوری مجلس کا لنک دے دیجیے:

https://www.youtube.com/live/F4-X_wwp...

#nishtarpark #tabatabai #abutalib #shia #amar_bil_maroof #nahi_anil_munkar #maulanaabutalibtabatai #almehdaviat

Комментарии

Информация по комментариям в разработке