(read description) NARA E HUSSAINIAT AUR YAZEEDIYAT | Allama AbuTalib Tabatabai

Описание к видео (read description) NARA E HUSSAINIAT AUR YAZEEDIYAT | Allama AbuTalib Tabatabai

بِسْــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْـــــم

#muharram1446 #muharram2024 #Matamdari
حسینیت اور یزیدیت کہ نعرے کو لے کر جو فتنہ برپا کیا گیا وہ چھ سال پرانی مجلس کا تھا جس کا جواب اغا ابو طالب صاحب نے اگلی ہی مجالس میں دے دیا تھا یعنی جواب چھ سال پہلے دیا جا چکا ہے۔باقی فتنہ برپا کرنے والوں کے لیے امیر المومنین علیہ السلام کے کلام کا سہارا لیتے ہیں

خطبہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام

إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ، وَ أَحْكَامُ تُبْتَدَعُ، يُخَالَفُ فِيهَا كِتَابُ اللهِ، وَ يَتَوَلَّى عَلَيْهَا رِجَالٌ رِجَالًا، عَلَى غَيْرِ دِيْنِ اللهِ، فَلَوْ أَنَّ الْبَاطِلَ خَلَصَ مِنْ مِّزَاجِ الْحَقِّ لَمْ يَخْفَ عَلَى الْمُرْتَادِينَ، وَ لَوْ أَنَّ الْحَقَّ خَلَصَ مِنْ لَّبْسِ الْبَاطِلِ لَانْقَطَعَتْ عَنْهُ الْسُنُ الْمُعَانِدِينَ، وَلَكِنْ يُؤْخَذُ مِنْ هَذَا ضِغث وَ مِنْ هُذَا ضِغث فَيُمْزَجَانِ! فَهُنَالِكَ يَسْتَوْلِي الشَّيْطَنُ عَلَى أَوْلِيَائِهِ، وَ يَنْجُو الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَ اللهِ الْحُسْنَى.

فتنوں کے وقوع کا آغاز وہ نفسانی خواہشیں ہوتی ہیں جن کی پیروی کی جاتی ہے اور وہ نئے ایجاد کردہ احکام کہ جن میں قرآن کی مخالفت کی جاتی ہے اور جنہیں فروغ دینے کیلئے کچھ لوگ دین الہی کے خلاف باہم ایک دوسرے کے مددگار ہو جاتے ہیں۔ تو اگر باطل حق کی آمیزش سے خالی ہوتا تو وہ ڈھونڈنے والوں سے پوشیدہ نہ رہتا اور اگر حق باطل کے شائبہ سے پاک وصاف سامنے آتا تو عناد رکھنے والی زبانیں بھی بند ہوجاتیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ کچھ ادھر سے لیا جاتا ہے اور کچھ ادھر سے اور دونوں کو آپس میں خلط ملط کر دیا جاتا ہے۔ اس موقعہ پر شیطان اپنے دوستوں پر چھا جاتا ہے اور صرف وہی لوگ بچے رہتے ہیں جن کیلئے توفیق الہی اور عنایت خداوندی پہلے سے موجود ہو۔
Moulana Syed Abutalib Tabatabai
#MajliseAza #Matamdari #imamhussain #AmeerulMomineen #MolaAli
#muharram2024 #Muharram1446 #muharram #karbala #abutalibtabatabai #almehdaviat


Don't Forget to Share Everyday Videos and Subscribe Our YouTube Channel and Other Social Media Platforms. Your Likes Share and Comments will Encourage Us to Make More Beneficial Contents for You.

To Subscribe Our YouTube Channel
   / almehdaviatnetwork  

To join our Telegram:
https://t.me/almehdaviat

To Follow our ٖFacebook Page:
www.facebook.com/almehdaviat

Follow us on Instagram:
www.instagram.com/almehdaviat
=================================
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'Fair Use' for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research, Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing, Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
=================================

Комментарии

Информация по комментариям в разработке