فلسطینی عسکری گروہ حماس کی کارروائی کا دوسرا دن

Описание к видео فلسطینی عسکری گروہ حماس کی کارروائی کا دوسرا دن

فلسطینی گروہ حماس کی کارروائی کے دوسرے روز ہفتے کو غزہ کی پٹی کے بعض علاقوں میں جھڑپیں جاری رہیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے صحافی ہریندرا مشرا یروشلم سے دوسرے دن کی صورتحال کی تفصیلات بتا رہے ہیں، ویڈیو دیکھئے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке