اسرائیل کی غزہ کے جنوبی حصے پر بمباری

Описание к видео اسرائیل کی غزہ کے جنوبی حصے پر بمباری

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ یہ وہی علاقے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی اسرائیلی الٹی میٹم کے بعد نقل مکانی کر کے پہنچے ہیں۔ اسرائیل نے متوقع زمینی آپریشن کے پیشِ نظر شمالی غزہ کے لاکھوں افراد کو جنوبی حصے میں منتقل ہونے کا کہا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ جنگ کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہے۔

#VOAUrdu #hamas #israel #attack #videography

Комментарии

Информация по комментариям в разработке