خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات | DW Urdu

Описание к видео خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات | DW Urdu

اپنے آبائی ممالک میں بدامنی اور جنگ سے فرار یا روشن مستقبل کے لیے زندگی کو داؤ پر لگا کر پرخطر راستوں سے یورپ اور بالخصوص اسپین پہنچنے والے کم عمر مہاجر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ان کم عمر نوجوانوں کی مشکلات، ویلنسیا اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔


Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке