شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کی ویڈیو

Описание к видео شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کی ویڈیو

قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن 15 جون سے جاری ہے جس میں اب تک حکام کے مطابق 910 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے آپریشن ’ضرب عضب‘ کے بارے میں جاری کی گئی ویڈیو۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/op...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке