بلوچستان میں 1270 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا آغاز

Описание к видео بلوچستان میں 1270 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا آغاز

پاکستان کی فوج نے افغانستان سے ملحق سرحد پر آہنی باڑ لگانے کا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں پانچ کلومیٹر باڑ نصب کی گئی ہے جس کا افتتاح پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز کیا۔ 12 سو کلومیٹر سے زیادہ طویل سرحد پر 250 قلعے اور 15 سو واچ ٹاور بھی تعمیر کیے جائیں گے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/4385169.html

Комментарии

Информация по комментариям в разработке