بلوچستان میں حب ڈیم پانی سے بھر گیا ہے

Описание к видео بلوچستان میں حب ڈیم پانی سے بھر گیا ہے

بلوچستان میں حب ڈیم پانی ذخیرہ کرنے کی زیادہ سے زیادہ استعداد 339 فٹ تک بھر گیا ہے۔ واپڈا کے مطابق یہ ذخیرہ کراچی کے کچھ علاقوں، حب، لسبیلہ اور بلوچستان کے لیے آئندہ تین برس تک پانی کی ضرورت پورا کرنے کے لیے کافی ہے۔ صوبے میں بارشوں کے بعد ڈیم میں آنے والا اضافی پانی اسپل ویز سے خارج ہو رہا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке