ڈیری فارمز میں ٹیکنالوجی کا استعمال

Описание к видео ڈیری فارمز میں ٹیکنالوجی کا استعمال

چکوال میں دریائے سواں کے کنارے پر محمد امجد نے کچھ سال قبل اپنا ڈیری فارم بنایا تھا۔ انہوں نے صرف چند مویشی خرید کر کاروبار شروع کیا تھا جو اب خاصا پھیل چکا ہے۔ اب وہ اپنے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ امجد نے اس کاروبار میں کیسے کامیابیاں سمیٹیں؟ جانتے ہیں نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/chakwal-dai...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке