Heart Touching Zikar Kalma Sharif || Emotional Naat Sharif |

Описание к видео Heart Touching Zikar Kalma Sharif || Emotional Naat Sharif |

ہفتہ وار محفلِ ذکر اورادِ نظیریہ شریف اسلام آباد میں ہوئی جس کی سرپرستی غوث الزمان قطبُ الارشاد منبعِ جود و عرفان پیر طریقت رہبرِ شریعت جناب الحاج خواجہ ڈاکٹر پیر غلام محمد گوہر نظیر گوہر صاحب سجادہ نشین مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری نے فرمائی محفلِ پاک میں بہت ہی سکون قلب والا ذکر کلمہ شریف پڑھا گیا نعت رسول مقبول پڑھی گئیں. مریدین کو بیعت فرمایا مرشد پاک نے اور محفل کے اختتام دعا ہوئی محفلِ پاک میں ملک طول و عرض سے مخلوقِ خدا نے شرکت کی درباری نعت خوانوں نے اپنی اپنی حاضری پیش کی @DarbarMohraSharif

Комментарии

Информация по комментариям в разработке