17 January 2023 Pir Gohar Nazir Gohar (Khattab e Zeeshan)

Описание к видео 17 January 2023 Pir Gohar Nazir Gohar (Khattab e Zeeshan)

سالانہ محفل قرآن خوانی 17 جنوری 2023 کو دربار عالیہ موہڑہ شریف میں منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں وطن عزیز سے مریدین نے شرکت کی اور بیرون ممالک سے بھی خلفاء و مریدین محفل میں شریک ہوئے۔ اس محفل قرآن خوانی میں 4کروڑ سے ذائید قرآن مجید پڑھ کر باراہ الٰہی میں پیش کئے گئے۔ اس کی مثال دنیا میں کہیں بھی نہیں ملتی اللہ تعالی اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے۔ آمین اس محفل کے اختتام پر سجادہ نشین مرکزِ اعلیٰ دربار عالیہ موہڑہ شریف نے حاضرین سے ختاب فرمایا جو کہ آپ کی خدمت میں معہڑہ شریف میڈیا سینٹر پیش کر رہا ہے۔ Mohra Sharif Media Center

Комментарии

Информация по комментариям в разработке